حکومتِ بلوچستان نے کفایت شعاری اور ایندھن بچت اقدامات کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 3 ماہ کیلئے 50 فیصد کمی کی جائے گی، سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور غیرملکی دوروں پر پابندی عائد ہوگی۔ https://www.24urdu.com/24-Sep-2026/186155