1

نیشنل فیس لیس سینٹر کاقیام؛ ٹیکس گزار اور ٹیکس افسر کا براہ راست رابطہ ختم

News Discuss 
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد میں نیشنل فیس لیس سینٹر قائم کردیا، جس کے بعد ٹیکس گزاروں اور ٹیکس افسران کے درمیان براہ راست رابطہ ختم ہوجائے گا۔ اس حوالے سے فیصلہ بورڈ ان کونسل کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ https://www.city42.tv/26-Sep-2026/216056

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story