1

بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

News Discuss 
سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے تقریباً 3 ہزار سکھ یاتری 22 نومبر 2026 کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے ہیں۔ یاتریوں کا یہ دورہ 22 نومبر سے یکم دسمبر 2026 تک جاری رہے گا۔ https://www.city42.tv/22-Nov-2026/221997

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story