1

سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک کروڑ روپے ہیڈ منی والا کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

News Discuss 
حیدرآباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا، ملزم شعیب کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے ایک کروڑ روپے ہیڈ منی مقرر کر رکھی تھی جبکہ ملزم کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ https://www.24urdu.com/22-Nov-2026/192795

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story