حیدرآباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا، ملزم شعیب کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے ایک کروڑ روپے ہیڈ منی مقرر کر رکھی تھی جبکہ ملزم کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ https://www.24urdu.com/22-Nov-2026/192795