امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی مطلوب ترین شخصیات کی فہرست میں شامل منشیات کی دنیا کے بڑے ڈان، فاؤستو ایسدرو میزا فلورس المعروف ’ایل چاپو ایسدرو‘ کو میکسیکو کی فوج نے ایک بڑے اور سنسنی خیز آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ https://www.24urdu.com/21-Nov-2026/192672